🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2612
حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ حُصَيْنٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ الْعَلَاءِ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: يَوْمُ الْأَحَدِ يَوْمُ غَرْسٍ وَبِنَاءٍ، وَيَوْمُ الِاثْنَيْنِ يَوْمُ السَّفَرِ، وَيَوْمُ الثُّلَاثَاءِ يَوْمُ الدَّمِ، وَيَوْمُ الْأَرْبِعَاءِ يَوْمُ أَخْذٍ وَلَا عَطَاءَ فِيهِ، وَيَوْمُ الْخَمِيسِ يَوْمُ دُخُولٍ عَلَى السُّلْطَانِ، وَيَوْمُ الْجُمُعَةِ يَوْمُ تَزْوِيجٍ وَبَاءَةٍ.
سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”اتوار کا دن شجر کاری اور تعمیراتی کاموں کا دن ہے، پیر کا دن سفر کرنے کا دن ہے، منگل کا دن خون (بہانے یا پچھنے لگوانے) کا دن ہے، بدھ کا دن (مال و اسباب) لینے کا دن ہے اور اس میں عطا و بخشش کا معاملہ نہیں ہوتا، جمعرات کا دن صاحبِ اقتدار کے پاس جانے کا دن ہے، اور جمعہ کا دن نکاح اور رخصتی کا دن ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2612]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناد تالف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: موضوع: هذا إسناد باطل مثل سابقه، قال الهيثمى في "المجمع" [4/ 524] : "»
«رواه أبو يعلى وفيه يحيى بن العلاء، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2605»

الحكم على الحديث:
إسناد تالف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2612 in Urdu