🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2645
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، قَالَ: لَقَّنْتُ سَلَمَةَ بْنِ عَلْقَمَةَ، فَحَدَّثَنِي بِهِ فَرَجَعَ عَنْهُ، ثُمَّ قَالَ: «إِذَا أَرَدْتَ أَنْ يُكَذَّبَ صَاحِبُكَ فَلَقِّنْ»
حماد بن زید رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سلمہ بن علقمہ رحمہ اللہ کو (ایک بات کی) تلقین کی، تو انہوں نے وہ بات مجھے بیان کر دی لیکن پھر اس سے رجوع کر لیا اور فرمایا: ”جب تم یہ چاہو کہ تمہارے ساتھی کو جھٹلا دیا جائے تو اسے تلقین کیا کرو (یعنی اس کے ذہن میں اپنی بات ڈالا کرو)۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2645]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: أثر رجاله ثقات .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه عبد الله بن أحمد في "العلل" [2/ 434/ رقم 2911، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2637»

الحكم على الحديث:
أثر رجاله ثقات


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2645 in Urdu