🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2704
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدَّوْرَقِيُّ، حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ: صَلَّى إِلَى جَنْبِي عَبْدُ اللهِ بْنُ طَاوُسٍ، فَكَانَ إِذَا سَجَدَ السَّجْدَةَ الْأُولَى فَرَفَعَ رَأْسَهُ مِنْهَا رَفَعَ يَدَيْهِ تِلْقَاءَ وَجْهِهِ، فَأَنْكَرْتُ ذَلِكَ، فَقُلْتُ لِوُهَيْبِ بْنِ خَالِدٍ: إِنَّ هَذَا يَصْنَعُ شَيْئًا لَمْ أَرَ أَحَدًا يَصْنَعُهُ قَالَ: فَقَالَ وُهَيْبٌ لَهُ: تَصْنَعُ شَيْئًا لَمْ نَرَ أَحَدًا يَصْنَعُهُ؟ فَقَالَ عَبْدُ اللهِ بْنُ طَاوُسٍ: رَأَيْتُ أَبِي يَصْنَعُهُ، فَقَالَ أَبِي: رَأَيْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ يَصْنَعُهُ، قَالَ: وَذَكَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَصْنَعُهُ.
نضر بن کثیر بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ بن طاؤس رحمہ اللہ نے میرے پہلو میں نماز پڑھی، پس جب انہوں نے پہلا سجدہ کر کے اپنا سر اٹھایا تو ”اپنے دونوں ہاتھ اپنے چہرے کے برابر بلند کیے“، مجھے یہ عمل عجیب لگا تو میں نے وہیب بن خالد رحمہ اللہ سے کہا کہ یہ صاحب ایسا کام کر رہے ہیں جو میں نے کسی اور کو کرتے نہیں دیکھا، وہیب رحمہ اللہ نے ان سے کہا کہ آپ ایسا عمل کر رہے ہیں جو ہم نے کسی کو کرتے نہیں دیکھا، تو عبداللہ بن طاؤس رحمہ اللہ نے فرمایا: ”میں نے اپنے والد طاؤس رحمہ اللہ کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے“ اور میرے والد نے فرمایا تھا کہ ”میں نے سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کو اسی طرح کرتے دیکھا ہے“، نیز انہوں نے یہ بھی ذکر کیا کہ ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھی اسی طرح (نماز میں) کیا کرتے تھے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2704]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر بهذا السياق»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 1146، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 740، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2696»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2704 in Urdu