🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
113. أَوَّلُ مُسْنَدِ ابْنِ عَبَّاسٍ
ابن عباس کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2733
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ الْحَرَّانِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ يُوسُفَ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّهُ رَأَى أَبَا هُرَيْرَةَ وَهُوَ يَتَوَضَّأُ، فَقَالَ: يَا ابْنَ عَبَّاسٍ، هَلْ تَدْرِي مِمَّ أَتَوَضَّأُ؟ مِنْ أَثْوَارِ أَقِطٍ أَكَلْتُهَا، قَالَ: وَاللهِ مَا أَدْرِي مِمَّا تَوَضَّأْتَ؟ أَمَّا أَنَا فَرَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكَلَ خُبْزًا وَلَحْمًا، ثُمَّ قَامَ إِلَى الصَّلَاةِ وَلَمْ يَتَوَضَّأْ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو وضو کرتے ہوئے دیکھا، تو سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے ان سے مخاطب ہو کر فرمایا: ”اے ابن عباس! کیا آپ جانتے ہیں کہ میں کس وجہ سے وضو کر رہا ہوں؟ دراصل میں نے پنیر کے کچھ ٹکڑے کھائے تھے (اس لیے وضو کر رہا ہوں)“، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”اللہ کی قسم! میں نہیں جانتا کہ آپ نے کس بنیاد پر وضو کیا؟ جہاں تک میرا تعلق ہے تو میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے روٹی اور گوشت تناول فرمایا، پھر نماز کے لیے کھڑے ہوئے اور (نئے سرے سے) وضو نہیں کیا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/أول مسند ابن عباس/حدیث: 2733]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 204، 5089، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 354، وأخرجه سنن النسائي برقم: 184، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 187، 189، 190، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 488، وأخرجه مسند أحمد برقم: 1989، 2154، 2286، 2335، 2402، 2520، 2541، 3005، 3277، 3393، 3443، 3453، وأخرجه موطأ مالك برقم: 50، وأخرجه فتح الباري برقم: 5089، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 655، وأخرجه مسند البزار برقم: 19، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 635، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 38، 39، 40، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10657، 10658، 10659، 10660، 10661، 10662، 10663، 10724، 10756، 10757، 10758، 10762، 10789، 10790، 10791، 10792، 10793، 10794، 11217، 11267، 11508، 11738، 11739، 11913، 12785، 12865، 12866، 12867، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 1197، 6641، 6952، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 237، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2725»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2733 in Urdu