🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2840
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا حَفْصٌ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ مُحَمَّدٍ، قَالَ: رَمَى رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الْجِمَارَ، وَالْحَلَّاقُ جَالِسٌ فَأَمَرَ بِالْبُدْنِ فَنُحِرَتْ، وَقَالَ لِلْحَلَّاقِ: هُنَا، وَأَشَارَ بِيَدِهِ إِلَى جَانِبِ الْأَيْمَنِ، قَالَ: فَقَسَمَ شَعَرَهُ بَيْنَ مَنْ يَلِيهِ، قَالَ: ثُمَّ أَشَارَ إِلَى الْحَلَّاقِ إِلَى جَانِبِهِ الْأَيْسَرِ، فَحَلَقَهُ، فَأَعْطَاهُ أُمَّ سُلَيْمٍ.
محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمرات کو کنکریاں ماریں، جبکہ حجام بیٹھا ہوا تھا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے قربانی کے اونٹوں کے متعلق حکم دیا تو انہیں ذبح کر دیا گیا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجام سے فرمایا: «هُنَا» ”یہاں“ اور اپنے دستِ مبارک سے (اپنے سر کی) دائیں جانب اشارہ فرمایا، راوی کہتے ہیں کہ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے موئے مبارک ان لوگوں میں تقسیم فرما دیے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجام کو اپنی بائیں جانب کا اشارہ فرمایا تو اس نے اسے بھی مونڈ دیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ بال سیدہ ام سلیم رضی اللہ عنہا کو عطا فرما دیے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2840]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات إلا أنه منقطع غير أن الحديث صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 169، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1305، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 912، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1981، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12806، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2832»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات إلا أنه منقطع غير أن الحديث صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2840 in Urdu