🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2943
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: انْظُرْ مَنْ تَرَى فِي الْمَسْجِدِ، فَنَظَرْتُ، فَإِذَا زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ، فَدَعَوْتُهُ، فَأَكَلْنَا تَمْرًا وَشَرِبْنَا مَاءً، ثُمَّ خَرَجْنَا إِلَى الصَّلَاةِ فَأُقِيمَتِ الصَّلَاةُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: ”دیکھو، تمہیں مسجد میں کون نظر آتا ہے؟“ میں نے دیکھا تو سیدنا زید بن ثابت رضی اللہ عنہ تھے، چنانچہ میں نے انہیں بلا لیا۔ پھر ہم نے کھجوریں کھائیں اور پانی پیا، اس کے بعد ہم نماز کے لیے نکلے تو نماز کی اقامت کہی گئی۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 2943]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 15371، وأخرجه فتح الباري برقم: 18، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 428، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 9881، وأخرجه سنن سعيد بن منصور برقم: 289، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 2936»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 2943 in Urdu