🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3047
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ جَرِيرٍ، حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ، قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ: كَيْفَ كَانَتْ قِرَاءَةُ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالَ: كَانَ يَمُدُّ بِهَا مَدًّا.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، قتادہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ان سے دریافت کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قرات کیسی تھی؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم قرات کے دوران حروف کو خوب کھینچ کر (مد کے ساتھ) پڑھا کرتے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3047]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 2906] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 4758، 4759، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1014، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1465، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1353، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11788، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3037»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3047 in Urdu