🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3085
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أَلَا أُحَدِّثُكُمْ بِحَدِيثٍ لَا يُحَدِّثُكُمُوهُ أَحَدٌ بَعْدِي سَمِعْتُهُ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالَ: مِنْ أَشْرَاطِ السَّاعَةِ: أَنْ يُرْفَعَ الْعِلْمُ، وَيَنْزِلَ الْجَهْلُ، وَيُشْرَبَ الْخَمْرُ، وَيَكْثُرَ النِّسَاءُ، وَيَقِلَّ الرِّجَالُ، حَتَّى يَكُونَ قَيِّمَ خَمْسِينَ امْرَأَةً رَجُلٌ وَاحِدٌ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”کیا میں تمہیں ایسی حدیث نہ سناؤں جو میرے بعد تمہیں کوئی اور نہیں سنائے گا، جسے میں نے خود رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”قیامت کی علامات میں سے یہ ہے کہ علم (دنیا سے) اٹھا لیا جائے گا، جہالت چھا جائے گی، بکثرت شراب پی جائے گی، عورتوں کی تعداد بڑھ جائے گی اور مردوں کی تعداد میں اتنی کمی واقع ہوگی کہ پچاس عورتوں کا نگہبان اور نگران صرف ایک ہی مرد ہوگا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3085]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 2892] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 80، 6423، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2671، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2205، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 4045، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12682، وأخرجه فتح الباري برقم: 5255، 6423، 6465، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20801، وأخرجه شرح السنة برقم: 4231، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3073»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3085 in Urdu