🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3149
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ بْنِ أَبِي حَزْمٍ الْقُطَعِيُّ، حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ عَامِرٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ أَنَّ يَهُودِيًّا مَرَّ بِصَبِيَّةٍ عَلَيْهَا حُلِيٌّ، فَانْتَزَعَ حُلِيَّهَا وَقَذَفَهَا فِي بِئْرٍ، فَأُدْرِكَتْ، فَأُخْرِجَتْ وَبِهَا رَمَقٌ، فَقِيلَ: مَنْ قَتَلَكِ؟ قَالَتْ: فُلَانٌ الْيَهُودِيُّ، فَرُفِعَ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَتَلَهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”ایک یہودی کا گزر ایک ایسی بچی کے پاس سے ہوا جس نے زیورات پہن رکھے تھے، اس نے اس کے زیورات چھین لیے اور اسے ایک کنویں میں پھینک دیا، پھر اس بچی کو تلاش کر کے نکال لیا گیا جبکہ اس میں ابھی زندگی کی رمق باقی تھی، تو اس سے دریافت کیا گیا: ”تمہیں کس نے اس حال کو پہنچایا؟“ اس نے جواب دیا: ”فلاں یہودی نے“، چنانچہ اس یہودی کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (جرم ثابت ہونے پر) اسے قتل کروا دیا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3149]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن والحديث صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 2866] ، وهذا الطريق بلفظه: عند الدارقطني في "سننه" [3/ 168] ، وسنده حسن»
«عند الدارقطني في "سننه" [3/ 168] ، وسنده حسن، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3137»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن والحديث صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3149 in Urdu