🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3241
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ قَالَ: سَأَلْتُ أَنَسًا عَنْ نَبِيذِ الْجَرِّ فَقَالَ: لَمْ أَسْمَعْ مِنَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهِ شَيْئًا، فَكَانَ أَنَسٌ يَكْرَهُهُ.
قتادہ رحمہ اللہ سے روایت ہے، وہ فرماتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مٹی کے سبز گھڑے میں تیار کردہ نبیذ کے بارے میں دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ”میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اس سلسلے میں (خاص طور پر) کوئی بات نہیں سنی“ اور سیدنا انس رضی اللہ عنہ اسے (اپنی احتیاط کی بنا پر) ناپسند فرمایا کرتے تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3241]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 3145] »
«أخرجه أحمد فى (مسنده) برقم: 13937، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 3241، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3229» .»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3241 in Urdu