🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3280
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ الْوَاسِطِيُّ، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: أَتَى رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: الرَّجُلُ يُحِبُّ الْقَوْمَ عَلَى الْعَمَلِ مِنَ الْخَيْرِ يَعْمَلُونَ، وَلَمَّا يَعْمَلْ بِمِثْلِهِ؟ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمَرْءُ مَعَ مَنْ أَحَبَّ. أَوْ: مَعَ مَنْ يُحِبُّ. قَالَ: فَفَرِحَ بِذَلِكَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَرَحًا لَمْ أَرَهُمْ فَرِحُوا بِشَيْءٍ مِثْلَ فَرَحِهِمْ بِهِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کی: ”ایک آدمی ایسے لوگوں سے نیکی کے کاموں کی وجہ سے محبت کرتا ہے جو وہ (نیک اعمال) کرتے ہیں، حالانکہ وہ خود ان جیسے عمل نہیں کر سکا (تو اس کا کیا حکم ہے)؟“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”آدمی اسی کے ساتھ ہوگا جس سے وہ محبت کرے —یا جس سے وہ محبت رکھتا ہے—۔“ (سیدنا انس رضی اللہ عنہ) فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اس بات سے اس قدر خوش ہوئے کہ میں نے انہیں کبھی کسی اور چیز پر اتنا خوش ہوتے نہیں دیکھا جتنا وہ اس بات پر خوش ہوئے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3280]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه سابقًا [برقم 3277] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3485، 5815، 5819، 6734، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2385، 2386، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 5127، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11602، 11665، 12281، 12292، 12304، 12351، 12358، 12412، 12655، 12679، 12755، 12812، 12949، 12958، 12974، 13512، 13600، 13659، وأخرجه فتح الباري برقم: 3485، 5815، 5816، 5819، وأخرجه مسند البزار برقم: 1753، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 107، 412، 1550، 2227، 2299، 5889، 7461، 8551، 9399، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 57، 137، 229، 799، 1087، 1138، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12753، وأخرجه رياض الصالحين برقم: 393، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6846، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3266»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3280 in Urdu