🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3330
حَدَّثَنَا هُدْبَةُ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ:" مَا أَعْرِفُ شَيْئًا كُنْتُ أَعْرِفُهُ عَلَى عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم لَيْسَ قَوْلَكُمْ: لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ" قَالَ:" قِيلَ: الصَّلَاةُ يَا أَبَا الْحَمْزَةَ؟" قَالَ: «قَدْ صَلَّيْتُمُوهَا عِنْدَ الْمَغْرِبِ فَكَانَتْ تِلْكَ صَلَاةَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم؟ مَعَ أَنِّي لَمْ أَرَ زَمَانًا خَيْرًا لِعَامِلٍ مِنْ زَمَانِكُمْ هَذَا»
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں (تمہارے ان معمولات میں) ایسی کسی چیز کو نہیں پہچانتا جسے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے عہدِ مبارک میں پہچانتا تھا، سوائے تمہارے اس قول کے کہ: لا الہ الا اللہ۔“ راوی کہتے ہیں کہ عرض کیا گیا: ”اے ابوحمزہ! کیا نماز کا بھی یہی حال ہے؟“ انہوں نے فرمایا: ”تم نے مغرب کے وقت جو نماز ادا کی، تو کیا وہ (اپنے آداب و شرائط کے ساتھ) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جیسی تھی؟ اس کے باوجود میں نے نیک عمل کرنے والے کے لیے تمہارے اس زمانے سے بہتر کوئی زمانہ نہیں دیکھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3330]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه أحمد [3/ 270] ، وابن الجعد [رقم 3076] ، وابن المبارك في "الزهد" [رقم 1512] ، وفى "مسنده" [رقم 86] ، وغيرهم، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3317»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3330 in Urdu