🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3400
حَدَّثَنَا شَيْبَانُ، حَدَّثَنَا عُمَارَةُ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: مَا مَسِسْتُ بِكَفِّي ذِي شَيْئًا أَلْيَنَ مِنْ كَفِّ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: حَرِيرًا وَلَا عَنْبَرَةً - وَأَشْيَاءَ ذَكَرَهَا لَا أَحْفَظُهَا - وَمَا وَجَدْتُ رَائِحَةً أَطْيَبَ مِنْ رَائِحَةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
وَصَحِبْتُهُ عَشْرَ سِنِينَ، فَمَا قَالَ لِي لِشَيْءٍ قَطُّ: لِمَ صَنَعْتَ كَذَا وَكَذَا؟.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے اپنی اس ہتھیلی سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دستِ مبارک سے زیادہ نرم کسی چیز کو مس نہیں کیا، نہ وہ ریشم تھا اور نہ ہی عنبر (اور کچھ دیگر اشیاء بھی بیان کیں جو مجھے یاد نہیں رہیں) اور نہ ہی میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خوشبو سے بڑھ کر کوئی پاکیزہ خوشبو سونگھی، میں نے دس برس تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت گزاری کا شرف پایا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی کسی کام پر مجھ سے یہ نہیں فرمایا کہ تم نے یہ کام اس طرح اور اس طرح کیوں کیا؟“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3400]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 3368، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 62، وأخرجه فتح الباري برقم: 1، 5925، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 281، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 14023، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3387»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3400 in Urdu