🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3489
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الدَّوْرَقِيِّ، حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ عَطِيَّةَ الْعَيْشِيُّ، حَدَّثَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْرُجُ إِلَى الْمَسْجِدِ فِيهِ الْمُهَاجِرُونَ وَالْأَنْصَارُ، مَا مِنْهُمْ أَحَدٌ يَرْفَعُ رَأْسَهُ مِنْ حَبْوَتِهِ إِلَّا أَبُو بَكْرٍ وَعُمَرُ، فَإِنَّهُ يَتَبَسَّمُ إِلَيْهِمَا وَيَتَبَسَّمَانِ إِلَيْهِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد کی جانب تشریف لاتے جہاں مہاجرین اور انصار (رضی اللہ عنہم) تشریف فرما ہوتے تھے، تو ان میں سے کوئی بھی (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے رعب و جلال کی وجہ سے) اپنی گھٹنوں کے گرد کپڑا یا ہاتھ باندھ کر بیٹھنے کی حالت (احتباء) سے سر اٹھا کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نہیں دیکھتا تھا سوائے سیدنا ابوبکر اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہما کے، کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان دونوں کو دیکھ کر تبسم فرماتے اور وہ دونوں بھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھ کر مسکراتے تھے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3489]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر: مضى الكلام عليه [برقم 3387] »
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 3668، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12107، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 426، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3476»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3489 in Urdu