🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3516
حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ رَجُلًا قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ أَيْنَ أَبِي؟ قَالَ: فِي النَّارِ، فَلَمَّا قَفَّى دَعَاهُ، قَالَ: إِنَّ أَبِي وَأَبَاكَ فِي النَّارِ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! میرا باپ کہاں ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ آگ میں ہے۔“ پھر جب وہ شخص پیٹھ پھیر کر جانے لگا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے واپس بلایا اور فرمایا: ”بے شک میرا باپ اور تمہارا باپ (دونوں ہی) آگ میں ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3516]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 203، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4718، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11782، 13422، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 578، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3503»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3516 in Urdu