🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3609
حَدَّثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ، حَدَّثَنَا لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ، حَدَّثَنَا عُقَيْلٌ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ أَحَبَّ أَنْ يُنْسَأَ لَهُ فِي أَجَلِهِ، وَيُبْسَطَ لَهُ فِي - أَحْسِبُهُ قَالَ: فِي - رِزْقِهِ، فَلْيَصِلْ رَحِمَهُ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”جو شخص یہ چاہتا ہو کہ اس کی عمر طویل کی جائے اور اس کے رزق میں برکت و کشادگی عطا کی جائے—راوی کا بیان ہے کہ میرا گمان ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس کے رزق میں—تو اسے چاہیے کہ وہ صلہ رحمی کرے (یعنی اپنے قرابت داروں کے ساتھ تعلق جوڑے اور ان سے حسنِ سلوک کرے)۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3609]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5640، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 4638، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1693، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12178، 12988، 13173، 13399، وأخرجه فتح الباري برقم: 5640، وأخرجه مسند البزار برقم: 693، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 251، 2432، 3562، 5622، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 13390، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6316، 6464، وأخرجه شرح السنة برقم: 3429، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3597»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3609 in Urdu