🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3612
حَدَّثَنَا وَهْبُ بْنُ بَقِيَّةَ الْوَاسِطِيُّ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا تَحَاسَدُوا، وَلَا تَنَافَسُوا، وَلَا تَبَاغَضُوا، وَلَا تَدَابَرُوا، وَكُونُوا عِبَادَ اللهِ إِخْوَانًا، وَلَا يَحِلُّ لِرَجُلٍ أَنْ يَهْجُرَ أَخَاهُ فَوْقَ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ایک دوسرے سے حسد نہ کرو، اور نہ ہی (دنیاوی حرص و طمع میں) ایک دوسرے سے رقابت و چشمک رکھو، اور نہ ہی ایک دوسرے سے بغض و کینہ رکھو، اور نہ ہی ایک دوسرے سے بے رخی برتتے ہوئے پیٹھ پھیرو، بلکہ اے اللہ کے بندو! بھائی بھائی بن کر رہو، اور کسی شخص کے لیے یہ حلال نہیں ہے کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ (ناراض رہ کر) قطعِ تعلق رکھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3612]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 3549] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5718، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2559، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1935، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4910، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11663، 12280، 12640، 12767، 12941، 13523، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 20222، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3950، 3960، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7870، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 12968، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3600»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3612 in Urdu