🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3778
حَدَّثَنَا وَهْبٌ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ أَبَا طَلْحَةَ، كَانَ يَرْمِي بَيْنَ يَدَيْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانَ يَرْفَعُ رَأْسَهُ فَيَنْظُرُ إِلَى مَوْضِعِ سَهْمِهِ، فَرَفَعَ وَرَفَعَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَرَفَعَ أَبُو طَلْحَةَ صَدْرَهُ بِحِيَالِهِ، فَقَالَ: هَكَذَا يَا رَسُولَ اللهِ، جَعَلَنِي اللهُ فِدَاكَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے تیر اندازی کیا کرتے تھے، وہ اپنا سر اٹھا کر اپنے تیر کے گرنے کی جگہ دیکھتے تھے، (ایک مرتبہ) انہوں نے سر اٹھایا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی (دیکھنے کے لیے) سر اٹھایا تو سیدنا ابوطلحہ رضی اللہ عنہ نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے اپنا سینہ (ڈھال بنا کر) بلند کر دیا اور عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول! اسی طرح (رہیے)، اللہ مجھے آپ پر قربان کرے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3778]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله رجال الصحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه أحمد [3/ 105] ، و [3/ 206] ، وابن حبان [4582، 7181] ، والحاكم [3/ 398] ، وابن أبى شيبة [19395] ، وابن المبارك في "الجهاد" [رقم 84] ، و، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3766»

الحكم على الحديث:
رجاله رجال الصحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3778 in Urdu