🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3784
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحَجَّاجِ السَّامِيُّ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: مَا كَانَ فِي الدُّنْيَا شَخْصٌ أَحَبَّ إِلَيْهِمْ رُؤْيَةً مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَكَانُوا إِذَا رَأَوْهُ لَمْ يَقُومُوا لَهُ، لِمَا كَانُوا يَعْلَمُونَ مِنْ كَرَاهِيَتِهِ لِذَلِكَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ”صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے نزدیک روئے زمین پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے بڑھ کر کوئی ایسی شخصیت نہ تھی جن کا دیدار انہیں زیادہ محبوب ہو، اس کے باوجود وہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو تشریف لاتے ہوئے دیکھتے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعظیم میں کھڑے نہیں ہوتے تھے کیونکہ انہیں بخوبی علم تھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اس (تعظیمی قیام) کو ناپسند فرماتے ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3784]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2754، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11962، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6637، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3772»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3784 in Urdu