🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3859
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أَخْبَرَنَا حُمَيْدٌ الطَّوِيلُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى ذَاتَ لَيْلَةٍ فِي حُجْرَتِهِ، فَسَمِعَ النَّاسُ صَوْتَهُ، فَلَمَّا كَانَتِ اللَّيْلَةُ الثَّانِيَةُ جَاءَ نَاسٌ فَصَلَّوْا بِصَلَاتِهِ، فَخَفَّفَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثُمَّ انْصَرَفَ، فَلَمَّا أَصْبَحُوا قَالُوا: يَا رَسُولَ اللهِ، صَلَّيْنَا مَعَكَ اللَّيْلَةَ، وَنَحْنُ نُحِبُّ أَنْ تَمُدَّ فِي قِرَاءَتِكَ، فَقَالَ: قَدْ عَلِمْتُ بِمَكَانِكُمْ وَعَمْدًا فَعَلْتُ ذَلِكَ.
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات اپنے حجرے میں نماز ادا فرمائی تو لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آواز مبارک سنی، پھر جب دوسری رات ہوئی تو کچھ لوگ آئے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتدا میں نماز ادا کرنے لگے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو مختصر کر دیا اور پھر نماز سے فارغ ہو گئے، چنانچہ جب صبح ہوئی تو ان لوگوں نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! گزشتہ رات ہم نے آپ کے ساتھ نماز پڑھی تھی اور ہماری یہ تمنا تھی کہ آپ اپنی قرات طویل فرماتے“، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”مجھے تمہارے وہاں موجود ہونے کا علم ہو گیا تھا اور میں نے جان بوجھ کر ہی ایسا کیا تھا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3859]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح على شرط الشيخين .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا [برقم 3755] »
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 1848، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12652، وأخرجه فتح الباري برقم: 667، 1077، 1860، 1865، 6240، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 2069، 2070، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1709/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3847»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح على شرط الشيخين


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3859 in Urdu