🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3907
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ الْمُقَدَّمِيُّ، حَدَّثَنَا مُبَارَكٌ مَوْلَى عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: مَثَلُ أُمَّتِي مَثَلُ نَهَرٍ يُغْتَسَلُ مِنْهُ خَمْسَ مَرَّاتٍ، فَمَا عَسَى أَنْ يَبْقَيَنَّ عَلَيْهِ مِنْ دَرَنِهِ؟ يَقُومُ إِلَى الْوُضُوءِ فَيَغْسِلُ يَدَيْهِ فَتَتَنَاثَرُ كُلُّ خَطِيئَةٍ مَسَّ بِهَا يَدَيْهِ، وَيُمَضْمِضُ فَتَتَنَاثَرُ كُلُّ خَطِيئَةٍ تَكَلَّمَ بِهَا لِسَانُهُ، ثُمَّ يَغْسِلُ وَجْهَهُ فَتَتَنَاثَرُ كُلُّ خَطِيئَةٍ نَظَرَتْ بِهَا عَيْنَاهُ، ثُمَّ يَمْسَحُ رَأْسَهُ فَتَتَنَاثَرُ كُلُّ خَطِيئَةٍ سَمِعَتْ بِهَا أُذُنَاهُ، ثُمَّ يَغْسِلُ قَدَمَيْهِ فَتَتَنَاثَرُ كُلُّ خَطِيئَةٍ مَشَتْ بِهَا قَدَمَاهُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کی مثال اس نہر جیسی ہے جس میں کوئی شخص دن میں پانچ مرتبہ غسل کرے، تو کیا اس (کے بدن) پر کچھ میل کچیل باقی رہ سکتا ہے؟ (اسی طرح جب مؤمن) وضو کے لیے کھڑا ہوتا ہے اور اپنے دونوں ہاتھ دھوتا ہے تو ہاتھوں سے چھو کر کی گئی ہر خطا جھڑ جاتی ہے، جب وہ کلی کرتا ہے تو زبان سے ادا کی گئی ہر خطا جھڑ جاتی ہے، پھر جب وہ اپنا چہرہ دھوتا ہے تو آنکھوں سے دیکھ کر کی گئی ہر خطا جھڑ جاتی ہے، پھر جب وہ اپنے سر کا مسح کرتا ہے تو کانوں سے سن کر کی گئی ہر خطا جھڑ جاتی ہے، اور جب وہ اپنے پاؤں دھوتا ہے تو وہ ہر خطا جھڑ جاتی ہے جس کی طرف اس کے پاؤں چل کر گئے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 3907]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر بهذا اللفظ: هذا إسناد ساقط، قال الهيثمى في "المجمع" [1/ 225] : "»
«أخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1138، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 529/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 3895»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 3907 in Urdu