🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 399
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنِ الْمِنْهَالِ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبْدِ اللهِ - أَوْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّادٍ - عَنْ عَلِيٍّ، قَالَ: صَعِدَ الْمِنْبَرَ يَوْمَ الْجُمُعَةِ فَخَطَبَ، ثُمَّ قَامَ إِلَيْهِ الْأَشْعَثُ، فَقَالَ: غَلَبَتْنَا عَلَيْكَ هَذِهِ الْحُمَيْرَاءُ، فَقَالَ: مَنْ يَعْذِرُنِي مِنْ هَؤُلَاءِ الضَّيَاطِرَةِ، يَتَخَلَّفُ أَحَدُهُمْ يَتَقَلَّبُ عَلَى حَشَايَاهُ، وَهَؤُلَاءِ يُهَجِّرُونَ إِلَى ذِكْرِ اللهِ، إِنْ طَرَدْتُهُمْ إِنِّي إِذًا لَمِنَ الظَّالِمِينَ، أَمَا وَاللهِ لَقَدْ سَمِعْتُهُ يَقُولُ: لَيَضْرِبُنَّكُمْ عَلَى الدِّينِ عَوْدًا، كَمَا ضَرَبْتُمُوهُمْ عَلَيْهِ بَدْءًا.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ وہ جمعہ کے دن منبر پر تشریف فرما ہوئے اور خطبہ دیا، پھر سیدنا اشعث رضی اللہ عنہ ان کی طرف کھڑے ہوئے اور عرض کیا: ”ان سرخ فام لوگوں (غیر عربوں) نے آپ کے پاس ہمیں مغلوب کر دیا ہے“، تو سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ان بھاری بھرکم اور سست لوگوں کے معاملے میں میرا عذر کون قبول کرے گا؟ ان میں سے کوئی پیچھے رہ جاتا ہے اور اپنے نرم بچھونوں پر کروٹیں بدلتا رہتا ہے، جبکہ یہ لوگ اللہ کے ذکر کی طرف سویرے ہی لپکتے ہیں، اگر میں انہیں دھتکار دوں تو تب میں یقیناً ظالموں میں سے ہو جاؤں گا، خبردار! اللہ کی قسم میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے: «لَيَضْرِبَنَّكُمْ عَلَى الدِّينِ عَوْدًا، كَمَا ضَرَبْتُمُوهُمْ عَلَيْهِ بَدْءًا» ”یہ لوگ دین کی خاطر تم سے دوبارہ ویسے ہی قتال کریں گے جیسا کہ تم نے ابتدا میں ان سے دین کے لیے قتال کیا تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 399]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه البزار [764] ، والحارث في مسنده [رقم 197/ زوائد الهيثمى] ، والمحاملى في "أماليه" [رقم 181] ، وابن راهويه في "مسنده" وابن أبى شيبة في "مسنده" كما في "المطالب العالية" [17/ 133/ طبعة العاصمة] ، والطبرى في "تهذيب الآثار" كما في "كنز العمال"، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 394»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 399 in Urdu