🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4026
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، وَاللَّفْظُ لِزُهَيْرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: سَأَلْتُهُ عَنِ الْقُنُوتِ قَبْلَ الرُّكُوعِ أَوْ بَعْدَ الرُّكُوعِ؟ قَالَ: قَبْلَ الرُّكُوعِ، قَالَ: قُلْتُ: فَإِنَّ نَاسًا يَزْعُمُونَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَنَتَ بَعْدَ الرُّكُوعِ، فَقَالَ: إِنَّمَا قَنَتَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - شَهْرًا يَدْعُو عَلَى أُنَاسٍ قَتَلُوا نَاسًا مِنْ أَصْحَابِهِ يُقَالُ لَهُمُ الْقُرَّاءُ.
عاصم رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے رکوع سے قبل یا رکوع کے بعد قنوت کرنے کے متعلق دریافت کیا، تو انہوں نے فرمایا: ”رکوع سے پہلے۔“ میں نے عرض کی: کچھ لوگ تو یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے رکوع کے بعد قنوت فرمائی ہے؟ اس پر انہوں نے ارشاد فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تو محض ایک ماہ تک ان لوگوں کے خلاف بد دعا فرمانے کے لیے (رکوع کے بعد) قنوت فرمائی تھی جنہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ان صحابہ کو شہید کر دیا تھا جنہیں ’قراء‘ کہا جاتا تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4026]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 956، 957، 958، 2999، 3860، 3862، 3868، 3869، 3870، 6031، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 677، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1070، 1071، 1077، 1079، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1444، 1445، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1183، 1184، 1243، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11653، 11742، 12244، 12294، 12438، 12500، 12578، 12615، 12707، 12853، 12861، 12867، 13019، 13189، 13229، 13271، 13313، 13341، 13539، 13592، 13660، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1596، وأخرجه فتح الباري برقم: 956، 961، 2659، 3860، 3864، 3870، 6031، 7092، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 4029، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 3607، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10127، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 1454، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4013»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4026 in Urdu