🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4037
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، قَالَ: شَكَوْنَا إِلَى أَنَسٍ مَا نَلْقَى مِنَ الْحَجَّاجِ، فَقَالَ: اصْبِرُوا فَإِنَّهُ لَا يَأْتِي عَلَيْكُمْ عَامٌ، أَوْ يَوْمٌ، إِلَّا الَّذِي بَعْدَهُ شَرٌّ مِنْهُ حَتَّى تَلْقَوْا رَبَّكُمْ، سَمِعْتُهُ مِنْ نَبِيِّكُمْ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -.
زبیر بن عدی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ان مظالم کی شکایت کی جو ہمیں حجاج بن یوسف کی طرف سے جھیلنے پڑ رہے تھے، تو آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”صبر و استقامت اختیار کرو، کیونکہ تم پر کوئی بھی سال یا دن ایسا نہیں آئے گا مگر اس کے بعد آنے والا زمانہ اس سے بھی زیادہ شر والا ہوگا، یہاں تک کہ تم اپنے رب سے جا ملو“، میں نے یہ فرمان تمہارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے خود سنا ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4037]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6657، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2206، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11938، وأخرجه فتح الباري برقم: 6717، 6884، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4024»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4037 in Urdu