🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4115
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ الْمُسَيِّبِ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ الرَّقَاشِيُّ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي، قَالَ: فَقَالَ: تَصْدِيقُ هَذَا فِي الْقُرْآنِ، قَالَ: فَقَرَأَ عَلَيْنَا: إِنْ تَجْتَنِبُوا كَبَائِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُمْ مُدْخَلا كَرِيمًا، فَهَؤُلَاءِ الَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ الْكَبَائِرَ، وَهَؤُلَاءِ الَّذِينَ وَاقَعُوا الْكَبَائِرَ بَقِيَتْ لَهُمْ شَفَاعَةُ مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: فَقَالَ يَزِيدُ لِأَنَسٍ: صَدَقْتَ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «شَفَاعَتِي لِأَهْلِ الْكَبَائِرِ مِنْ أُمَّتِي» ”میری شفاعت میری امت کے ان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کیا ہوگا“، سیدنا انس رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اس فرمان کی تصدیق قرآنِ کریم میں موجود ہے، چنانچہ انہوں نے ہمارے سامنے یہ آیتِ مبارکہ تلاوت کی: ﴿إِنْ تَجْتَنِبُوا كَبَائِرَ مَا تُنْهَوْنَ عَنْهُ نُكَفِّرْ عَنْكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَنُدْخِلْكُمْ مُدْخَلًا كَرِيمًا﴾ ”اگر تم ان بڑے گناہوں سے بچتے رہو جن سے تمہیں منع کیا جاتا ہے تو ہم تمہارے (دیگر) گناہ تم سے دور کر دیں گے اور تمہیں عزت والی جگہ میں داخل کریں گے“، پس یہ (آیت میں مذکور) وہ لوگ ہیں جو کبیرہ گناہوں سے بچتے ہیں، اور جنہوں نے کبیرہ گناہوں کا ارتکاب کیا ان کے لیے سیدنا محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت باقی ہے، یزید رحمہ اللہ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے عرض کیا: ”آپ نے سچ فرمایا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4115]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف جدا .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح المرفوع منه فقط: هذا إسناد ساقط، وروح بن المسيب ضعفه جماعة، وحمل عليه ابن حبان»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2435، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12810، وأخرجه فتح الباري برقم: 6190، 6201، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 236، 239، 240، 3494، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 749، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 3590، 8513، 9173، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 6467، 6468، وأخرجه البحر الزخار المعروف بمسند البزار 10 - 18 برقم: 6963، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 7775/2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4101»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4115 in Urdu