🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4178
حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَ مَوْضِعُ مَسْجِدِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِبَنِي النَّجَّارِ، وَكَانَ فِيهِ نَخْلٌ وَحَرْثٌ وَقُبُورٌ مِنْ قُبُورِ الْجَاهِلِيَّةِ، فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: ثَامِنُونِي، قَالُوا: لَا نَبْغِي بِهِ ثَمَنًا إِلَّا عِنْدَ اللهِ، قَالَ: فَأَمَرَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - بِالنَّخْلِ فَقُطِعَ، وَبِالْحَرْثِ فَأُفْسِدَ، وَبِالْقُبُورِ فَنُبِشَتْ، وَكَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يُصَلِّي قَبْلَ ذَلِكَ فِي مَرَابِضِ الْغَنَمِ وَحَيْثُ أَدْرَكَتْهُ الصَّلَاةُ.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد کی جگہ بنو نجار کی ملکیت تھی، جہاں کھجور کے درخت، کھیتی اور دورِ جاہلیت کی کچھ قبریں موجود تھیں، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”تم اس زمین کی قیمت مجھ سے طے کر لو،“ انہوں نے عرض کی: ”ہم اس کا اجر اللہ کے سوا کسی سے نہیں چاہتے،“ راوی بیان کرتے ہیں کہ پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے کھجور کے درخت کاٹ دیے گئے، کھیتی ہموار کر دی گئی اور قبریں اکھاڑ دی گئیں، اور اس (مسجد کی تعمیر) سے قبل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بکریوں کے باڑوں میں اور جہاں بھی نماز کا وقت ہو جاتا وہاں نماز ادا فرما لیا کرتے تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4178]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 232، 418، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 524، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 350، وأخرجه سنن النسائي برقم: 702، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 453، وأخرجه مسند أحمد برقم: 11833، وأخرجه فتح الباري برقم: 2619، 3694، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 788، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4163»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4178 in Urdu