🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4181
قَالَ أَبُو يَحْيَى: فَحَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي الْهُذَيْلِ: أَنَّ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ كَانَ رَجُلًا ضَابِطًا، فَكَانَ يَحْمِلُ حَجَرَيْنِ، فَبَلَغَ ذَلِكَ النَّبِيَّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَتَلَقَّاهُ، فَدَفَعَ فِي صَدْرِهِ، فَقَالَ: احْبُنِي، فَجَعَلَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَنْفُضُ التُّرَابَ عَنْ رَأْسِهِ وَصَدْرِهِ، وَيَقُولُ: ابْنَ سُمَيَّةَ، تَقْتُلُكَ الْفِئَةُ الْبَاغِيَةُ.
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کے متعلق مروی ہے کہ وہ ایک نہایت مضبوط اور توانا شخص تھے، وہ (تعمیرِ مسجد کے وقت) دو دو پتھر اٹھا کر لاتے تھے، جب یہ بات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہوئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان سے ملے، ان کے سینے پر (ہاتھ سے) دھکا دیا اور فرمایا: «احْبُنِي» ”(یہ بوجھ) مجھے تھما دو“، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خود ان کے سر اور سینے سے مٹی جھاڑنے لگے اور فرمانے لگے: ”اے سمیہ (رضی اللہ عنہا) کے بیٹے! تمہیں ایک باغی گروہ شہید کرے گا“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4181]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: الإسناد منقطع .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف بهذا السياق»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 436، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2915، وأخرجه مسند أحمد برقم: 10628، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 8546، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4165»

الحكم على الحديث:
الإسناد منقطع


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4181 in Urdu