🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4287
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ أَبِي إِسْرَائِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ حَنْظَلَةَ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَيَنْحَنِي بَعْضُنَا لِبَعْضٍ إِذَا الْتَقَيْنَا؟ قَالَ: لَا، قَالَ: فَيَلْتَزِمُ بَعْضُنَا لِبَعْضٍ؟ قَالَ: لَا، قَالَ: فَيُصَافِحُ بَعْضُنَا لِبَعْضٍ؟ قَالَ: تَصَافَحُوا.
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا گیا: ”یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! کیا جب ہم میں سے کوئی اپنے کسی بھائی یا دوست سے ملے تو وہ اس کے سامنے (تعظیماً) جھکے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں،“ عرض کیا گیا: ”تو کیا وہ ایک دوسرے سے بغل گیر ہو؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نہیں،“ پھر عرض کیا گیا: ”تو کیا وہ ایک دوسرے سے مصافحہ کرے؟“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں، تم آپس میں مصافحہ کیا کرو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4287]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2728، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3702، وأخرجه مسند أحمد برقم: 12632، وأخرجه شرح معاني الآثار برقم: 6901، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4271»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4287 in Urdu