🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
114. مُسْنَدُ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
انس بن مالک کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4348
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْعُمَيْسِ، حَدَّثَنَا أَبُو طَلْحَةَ قَالَ: قَدِمَ أَنَسٌ الْكُوفَةَ قَالَ: فَأَتَاهُ النَّاسُ فَقَالُوا: حَدِّثْنَا مَا سَمِعْتَ مِنْ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: وَهُوَ يَقُولُ: إِلَيْكُمْ عَنِّي أَيُّهَا النَّاسُ حَتَّى أَلْجَئُوهُ إِلَى حَائِطِ الْقَصْرِ، ثُمَّ قَالَ: يَا أَيُّهَا النَّاسُ لَوْ تَعْلَمُونَ مَا أَعْلَمُ لَضَحِكْتُمْ قَلِيلًا وَلَبَكَيْتُمْ كَثِيرًا، أَيُّهَا النَّاسُ انْصَرِفُوا عَنِّي، فَانْصَرَفُوا.
ابو طلحہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کوفہ تشریف لائے تو لوگ ان کے پاس حاضر ہوئے اور عرض کرنے لگے کہ آپ ہمیں وہ ارشادات سنائیں جو آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے خود سماعت فرمائے ہیں، اس دوران وہ لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے فرما رہے تھے: «إِلَيْكُمْ عَنِّي، أَيُّهَا النَّاسُ» ”اے لوگو! مجھ سے دور ہو جاؤ“، یہاں تک کہ لوگوں نے (دباؤ ڈال کر) انہیں محل کی دیوار کے ساتھ لگا دیا، پھر آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”اے لوگو! اگر تم وہ حقائق جان لیتے جو میں جانتا ہوں تو تم یقیناً ہنستے کم اور روتے زیادہ، اے لوگو! اب میرے پاس سے واپس چلے جاؤ“، چنانچہ وہ لوگ واپس چلے گئے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أنس بن مالك/حدیث: 4348]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 6120، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 2313، وأخرجه مسند أحمد برقم: 7447، 9294، 9537، 27259، 9826، 10150، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 8765، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4332»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4348 in Urdu