🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4395
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ، عَنْ مُسَافِعِ بْنِ عَبْدِ اللهِ، عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنْ عَائِشَةَ، أَنَّ امْرَأَةً قَالَتْ لِلنَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: هَلْ تَغْتَسِلُ الْمَرْأَةُ إِذَا احْتَلَمَتْ وَأَبْصَرَتِ الْمَاءَ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَقَالَتْ لَهَا عَائِشَةُ: تَرِبَتْ يَدَاكِ، فَقَالَ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: دَعِيهَا، وَهَلْ يَكُونُ الشَّبَهُ إِلَّا مِنْ قِبَلِ ذَلِكَ؟ إِذَا عَلَا مَاؤُهَا مَاءَ الرَّجُلِ أَشْبَهَ الرَّجُلُ أَخْوَالَهُ، وَإِذَا عَلَا مَاءُ الرَّجُلِ مَاءَ الْمَرْأَةِ أَشْبَهَهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ ایک خاتون نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ کیا عورت پر بھی غسل واجب ہے جب اسے احتلام ہو اور وہ پانی (رطوبت) دیکھ لے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ہاں“، اس پر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے (اظہارِ تعجب کے طور پر) اس خاتون سے کہا: «تَرِبَتْ يَدَاكِ» ”تیرے ہاتھ خاک آلود ہوں“، تب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عائشہ! اسے رہنے دو، بھلا (بچے کی) مشابہت اس کے علاوہ کس وجہ سے ہوتی ہے؟ جب عورت کا پانی (مادہ) مرد کے پانی پر غالب آ جاتا ہے تو بچہ اپنے ننھیال کے مشابہ ہوتا ہے، اور جب مرد کا پانی عورت کے پانی پر غالب آ جائے تو بچہ اس (باپ) کے مشابہ ہوتا ہے“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4395]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 113، وأخرجه سنن النسائي برقم: 196، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 236، 237، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24089، وأخرجه موطأ مالك برقم: 117، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 763، وأخرجه فتح الباري برقم: 5740، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 235، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 2969، 8351، 8898، 8961، وأخرجه المعجم الصغير للطبراني برقم: 204، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 2659، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4378»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4395 in Urdu