🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4413
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ، حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أَصْدَعُ فَرْقَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنْ قَرْنِ يَافُوخِهِ، وَأَسْدُلُ لَهُ إِذَا دَهَنْتُ نَاصِيَتَهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرِ مبارک کے وسط یعنی تالو کے مقام سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کی مانگ نکالا کرتی تھی، اور جب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشانی کے بالوں پر تیل لگاتی تو انہیں (مانگ نکالے بغیر نیچے کی طرف) لٹکا دیا کرتی تھی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4413]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن»
«أخرجه سنن أبي داود برقم: 4189، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3633، وأخرجه مسند أحمد برقم: 24073، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4396»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4413 in Urdu