🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4547
قَالَ سُفْيَانُ: وَزَادَ عَاصِمٌ الْأَحْوَلُ قَالَ: حَدَّثَتْنِي مُعَاذَةُ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: فَأَقُولُ لَهُ: أَبْقِ لِي، أَبْقِ لِي.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ وہ فرماتی ہیں: ”پس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کرتی کہ میرے لیے بھی کچھ بچا لیجیے، میرے لیے بھی کچھ بچا لیجیے۔“ امام سفیان رحمہ اللہ نے بیان کیا کہ عاصم الاحول رحمہ اللہ نے معاذہ رحمہا اللہ کے واسطے سے روایت کرتے ہوئے اس زیادتی کا اضافہ کیا ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4547]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«انظر قبله، والماضى [برقم 4483، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4529»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4547 in Urdu