🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4558
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ نُمَيْرٍ، حَدَّثَنَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَتْ أُمِّي تُعَالِجُنِي بِالسُّمْنَةِ تُرِيدُ أَنْ تُدْخِلَنِي عَلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. فَمَا اسْتَقَامَ لَهَا ذَلِكَ حَتَّى أَكَلْتُ الرُّطَبَ بِالْقِثَّاءِ، فَسَمِنْتُ كَأَحْسَنِ السُّمْنَةِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں کہ ”میری والدہ (رخصتی سے قبل) میری جسمانی صحت اور فربہی کے لیے میرا علاج (مختلف تدابیر) کرتی تھیں تاکہ وہ مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس (رخصت کر کے) بھیجیں، لیکن ان کی کوئی کوشش اس وقت تک کامیاب نہ ہو سکی جب تک میں نے تر کھجوریں ککڑی کے ساتھ ملا کر نہ کھائیں، پس (ان کے استعمال سے) میں نہایت عمدہ طریقے سے صحت مند اور فربہ ہو گئی۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4558]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«أخرجه النسائي فى (الكبرى) برقم: 6691، وأبو داود فى (سننه) برقم: 3903، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 3324، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4540»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4558 in Urdu