🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4617
حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، فِي الْمَوْسِمِ عَلَى رُؤُوسِ الْمَلَأِ. حَدَّثَنَا أَبُو مُوسَى هَارُونُ الْبَزَّارُ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ الْبُرْسَانِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ، عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - نَحْوَهُ. قَالَ هَارُونُ: وَسَمِعْتُ سُفْيَانَ، يَقُولُ: الْوَشِيقَةُ، لَحْمٌ يُطْبَخُ ثُمَّ يُيَبَّسُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسی طرح (سابقہ حدیث کے ہم معنی) ارشاد فرمایا، اور راویِ حدیث ہارون رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے سفیان رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ”الوشيقة“ اس گوشت کو کہتے ہیں جسے پہلے پکایا جائے اور پھر اسے خشک کر لیا جائے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4617]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«انظر قبله، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4597»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4617 in Urdu