🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4681
حَدَّثَنَا أَبُو هِشَامٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، حَدَّثَنَا مُجَالِدٌ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ مَسْرُوقٍ قَالَ: سَمِعْتُ عَائِشَةَ تَبْكِي، فَقُلْتُ: يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، مَا يُبْكِيكِ؟ قَالَتْ: شَبِعْتُ الْيَوْمَ، فَذَكَرْتُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لَمْ يَشْبَعْ فِي يَوْمٍ مَرَّتَيْنِ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، مسروق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے انہیں روتے ہوئے سنا تو عرض کی: اے ام المومنین! آپ کو کس بات نے رلا دیا؟ انہوں نے فرمایا: ”آج میرا پیٹ بھر گیا ہے، تو مجھے یہ بات یاد آگئی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن میں کبھی دو بار شکم سیر ہو کر کھانا تناول نہیں فرمایا تھا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4681]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر: مضى الكلام عليه [برقم 4538] ، ف»
«أخرجه الترمذي فى (جامعه) برقم: 2356، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4662»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4681 in Urdu