🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4725
حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا خَالِدٌ، عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ أُمِّ مُوسَى، قَالَتْ: إِنَّ نَاجِيَةَ بِنْتَ قَرَظَةَ أَرْسَلَتْنِي إِلَى عَائِشَةَ، أَسْأَلُهَا عَنِ الصَّلَاةِ بَعْدَ الْعَصْرِ، قَالَتْ: فَأَتَيْتُهَا وَمَا أُبَالِي مَا قَالَتْ بَعْدَ الَّذِي رَأَيْتُ مِنْ عَلِيٍّ، قَالَتْ: فَأَخْبَرَتْ أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يُصَلِّي بَعْدَ الْعَصْرِ.
ام موسیٰ رحمہا اللہ بیان کرتی ہیں کہ ناجیہ بنت قرظہ نے انہیں سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی خدمت میں عصر کے بعد نماز کے بارے میں دریافت کرنے کے لیے بھیجا، وہ کہتی ہیں کہ میں ان کی خدمت میں حاضر ہوئی اور مجھے اس بات کی قطعاً پرواہ نہ تھی کہ وہ کیا فرماتی ہیں کیونکہ میں سیدنا علی رضی اللہ عنہ کو بھی (عصر کے بعد نماز پڑھتے ہوئے) دیکھ چکی تھی، تو سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے بتایا کہ ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عصر کے بعد نماز ادا فرمایا کرتے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4725]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 573، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1274، وأخرجه فتح الباري برقم: 564، وأخرجه السنن الكبرى للبيهقي برقم: 4287، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 464، 1694، 1695، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4706»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4725 in Urdu