🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4777
حَدَّثَنَا مَسْرُوقُ بْنُ الْمَرْزُبَانِ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: دَخَلَ عَلَيَّ النَّبِيُّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَتَغَشَّاهُ مِنَ اللهِ مَا كَانَ يَتَغَشَّاهُ، فَسُجِّيَ بِثَوْبِهِ، وَوُضِعَتْ وِسَادَةٌ مِنْ أَدِيمٍ تَحْتَ رَأْسِهِ، ثُمَّ جَلَسَ وَإِنَّهُ لَيَتَحَدَّرُ مِنْهُ مِثْلُ الْجُمَانِ، وَهُوَ يَمْسَحُ عَنْهُ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس تشریف لائے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے وہی (وحی کی) خاص کیفیت طاری ہوگئی جو عموماً طاری ہوا کرتی تھی، چنانچہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو آپ کے کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سرِ مبارک کے نیچے چمڑے کا ایک تکیہ رکھ دیا گیا۔ بعد ازاں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم تشریف فرما ہوئے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسدِ اطہر سے پسینے کے قطرے موتیوں کی طرح ڈھلک رہے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں پونچھ رہے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4777]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه الطبري في "تفسيره" [9/ 275] ، وابن راهويه [1699] ، وغيرهما، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4758»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4777 in Urdu