🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4804
حَدَّثَنَا مُوسَى، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا أَبُو حَزْرَةَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: كُنَّا عِنْدَ عَائِشَةَ، فَجِيءَ بِطَعَامٍ، فَقَامَ الْقَاسِمُ يُصَلِّي، فَقَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: لَا يُصَلِّ بِحَضْرَةِ الطَّعَامِ، وَلَا وَهُوَ يُدَافِعُ الْأَخْبَثَيْنِ.
عبد اللہ بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ہم سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس موجود تھے کہ کھانا لایا گیا، تو القاسم رحمہ اللہ اٹھ کر نماز پڑھنے لگے، جس پر سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے (تنبیہاً) فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ”کھانے کی موجودگی میں نماز نہ پڑھی جائے اور نہ ہی اس صورت میں جب انسان پیشاب اور پاخانہ کی حاجت کو روکنے کی وجہ سے سخت بے چین ہو۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4804]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح مسلم برقم: 560، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 89، وأخرجه مسند أحمد برقم: 23646، 23749، 23928، وأخرجه فتح الباري برقم: 642، 723، وأخرجه المستدرك على الصحيحين برقم: 616، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 2074، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4785»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4804 in Urdu