🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4842
حَدَّثَنَا كَامِلُ بْنُ طَلْحَةَ الْجَحْدَرِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، حَدَّثَنَا الْحَارِثُ بْنُ يَزِيدَ، عَنْ زِيَادِ بْنِ نُعَيْمٍ الْحَضْرَمِيِّ، عَنْ مُسْلِمِ بْنِ مِخْرَاقٍ قَالَ: قُلْتُ لِعَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ: إِنَّ نَاسًا يَقْرَأُ أَحَدُهُمُ الْقُرْآنَ فِي لَيْلَةٍ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا، قَالَتْ: أُولَئِكَ قَرَؤُوا، وَلَمْ يَقْرَؤُوا، كَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُومُ اللَّيْلَةَ التِّمَامَ يَقْرَأُ بِسُورَةِ الْبَقَرَةِ، وَآلِ عِمْرَانَ، وَالنِّسَاءِ، لَا يَمُرُّ بِآيَةٍ فِيهَا اسْتِبْشَارٌ إِلَّا دَعَا.
مسلم بن مخراق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے ام المؤمنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے عرض کیا کہ کچھ لوگ ایک ہی رات میں دو یا تین مرتبہ قرآنِ کریم ختم کر لیتے ہیں، تو انہوں نے فرمایا: ”ان لوگوں نے قرآن پڑھا بھی اور (حقیقت میں) نہیں بھی پڑھا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پوری رات قیام فرماتے تو اس میں سورہ البقرہ، سورہ آل عمران اور سورہ النساء کی تلاوت فرماتے تھے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول مبارک تھا کہ جب بھی کسی ایسی آیت سے گزرتے جس میں اللہ کی رحمت اور خوشخبری کا تذکرہ ہوتا تو اللہ کے حضور دعا فرماتے تھے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4842]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: المرفوع منه فقط»
«أخرجه مسند أحمد برقم: 24354، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 1692/2، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4823»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4842 in Urdu