🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
115. مُسْنَدُ عَائِشَةَ
عائشہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4953
حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ، حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ نَافِعٍ مَوْلَى آلِ زَيْدِ بْنِ الْخَطَّابِ قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو بَكْرِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ قَالَ: قَالَتْ عَمْرَةُ، قَالَتْ عَائِشَةُ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: أَقِيلُوا ذَوِي الْهَيْئَاتِ زَلَّاتِهِمْ.
قَالَ: فَحَضَرْتُ أَبَا بَكْرِ بْنَ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ قَضَى بِذَلِكَ.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: «أَقِيلُوا ذَوِي الْهَيْئَاتِ زَلَّاتِهِمْ» ”صاحبِ مروت اور معزز لوگوں کی لغزشوں سے درگزر کیا کرو۔“ ابوبکر بن محمد بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ سے یہ روایت نقل کرنے والے راوی (ابوبکر بن نافع رحمہ اللہ) بیان کرتے ہیں کہ میں ابوبکر بن عمرو بن حزم رحمہ اللہ کی مجلس میں حاضر ہوا تو انہوں نے اسی حدیث کے مطابق (عدالتی) فیصلہ صادر فرمایا تھا۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عائشة/حدیث: 4953]
تخریج الحدیث: «قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 7558، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 10695، وأخرجه صحيح ابن حبان برقم: 94، وأخرجه شرح مشكل الآثار برقم: 2369، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 4932»


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 4953 in Urdu