🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5034
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي غَنِيَّةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنْ عَلْقَمَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّهُ سُئِلَ:" أَكَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَخْطُبُ قَائِمًا؟ قَالَ: فَقَالَ: نَعَمْ. ثُمَّ قَرَأَ {وَتَرَكُوكَ قَائِمًا} [الجمعة: 11] "
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ ان سے دریافت کیا گیا: ”کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا کرتے تھے؟“ تو انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں۔“ پھر انہوں نے (اپنے موقف کی تائید میں) قرآنِ کریم کی یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَتَرَكُوكَ قَائِمًا﴾ ”اور انہوں نے آپ کو (خطبے کی حالت میں) کھڑا ہی چھوڑ دیا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5034]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 1108، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10003، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5012»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5034 in Urdu