🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
116. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ
عبداللہ بن مسعود کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5174
وَعَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عُمَارَةَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللهِ: لَا يَجْعَلَنَّ أَحَدُكُمْ لِلشَّيْطَانِ مِنْ نَفْسِهِ جُزْءًا، أَنْ يَرَى أَنَّ حَقًّا عَلَيْهِ أَنْ يَنْصَرِفَ عَنْ يَمِينِهِ، فَلَقَدْ رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَكْثَرَ مَا يَنْصَرِفُ عَنْ شِمَالِهِ، قَالَ عُمَارَةُ: فَأَتَيْتُ الْمَدِينَةَ فَرَأَيْتُ مَنَازِلَ رَسُولِ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنْ شِمَالِهِ.
سیدنا عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”تم میں سے کوئی بھی شخص اپنے نفس میں شیطان کے لیے کوئی حصہ مقرر نہ کرے کہ وہ یہ خیال کرنے لگے کہ اس پر (نماز کے بعد) محض دائیں طرف ہی سے مڑنا لازم ہے، حالانکہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کثرت کے ساتھ اپنی بائیں جانب سے مڑتے ہوئے دیکھا ہے۔“ عمارہ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ پھر میں مدینہ منورہ آیا تو میں نے دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حجرہ ہائے مبارکہ آپ کی بائیں جانب ہی واقع تھے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن مسعود/حدیث: 5174]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 814، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 707، وأخرجه سنن النسائي برقم: 1360، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 1042، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 930، وأخرجه مسند أحمد برقم: 3862، 4073، 4370، 4412، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 1350، وأخرجه فتح الباري برقم: 814، وأخرجه مسند البزار برقم: 1639، 1640، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1714، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10161، 10162، 10163، 10164، 10165، وأخرجه السنن الصغير للبيهقي برقم: 665، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5152»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5174 in Urdu