🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5446
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُوسَى، قَالَ: كُنْتُ مَعَ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللهِ فِي سَفَرٍ، فَمَرَّتْ رُفْقَةٌ لِأُمِّ الْبَنِينَ فِيهَا أَجْرَاسٌ، فَحَدَّثَ سَالِمٌ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، قَالَ: لَا تَصْحَبُ الْمَلَائِكَةُ رُفْقَةً فِيهَا جُلْجُلٌ، فَكَمْ فِي هَذِهِ مِنْ جُلْجُلٍ؟!.
ابوبکر بن موسیٰ رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں ایک سفر کے دوران سالم بن عبداللہ رحمہ اللہ کے ساتھ تھا، وہاں سے ام البنین کا ایک قافلہ گزرا جس میں گھنٹیاں لگی ہوئی تھیں، تو سالم رحمہ اللہ نے اپنے والد سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے واسطے سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان بیان کیا کہ: ”فرشتے اس قافلے کی رفاقت اختیار نہیں کرتے جس میں گھنٹی ہو“، (سالم رحمہ اللہ نے اس قافلے کی حالت دیکھ کر فرمایا) اور اس ایک قافلے میں کس قدر زیادہ گھنٹیاں موجود ہیں۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5446]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: المرفوع منه فقط»
«أخرجه سنن النسائي برقم: 5219، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4796، وأخرجه السنن الكبرى للنسائي برقم: 9790، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5423»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5446 in Urdu