🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5463
حَدَّثَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، حَدَّثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ: أَخْبَرَنِي، قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمًا يُحَدِّثُ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ عُمَرَ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، أَرَأَيْتَ مَا نَعْمَلُ فِيهِ؟ فِي أَمْرٍ قَدْ فُرِغَ مِنْهُ أَوْ فِي أَمْرٍ مُبْتَدَأٍ أَوْ مُبْتَدَعٍ؟ قَالَ: فِيمَا قَدْ فُرِغَ - شَكَّ شُعْبَةُ - مِنْهُ اعْمَلْ يَا ابْنَ الْخَطَّابِ فَكُلٌّ مُيَسَّرٌ، أَمَّا مَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ السَّعَادَةِ، فَإِنَّهُ يَعْمَلُ لِلسَّعَادَةِ، وَمَنْ كَانَ مِنْ أَهْلِ الشَّقَاءِ، فَإِنَّهُ يَعْمَلُ لِلشَّقَاءِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! آپ کا کیا خیال ہے کہ ہم جو عمل کرتے ہیں وہ کسی ایسے معاملے کے بارے میں ہے جو (تقدیر میں پہلے ہی) طے پا چکا ہے یا کسی ایسے معاملے میں جو اب شروع ہوا ہے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”(اے عمر! اعمال) اس معاملے میں ہیں جو طے ہو چکا ہے، اے ابنِ خطاب! تم عمل کرتے رہو کیونکہ ہر شخص کے لیے وہی راستہ آسان کر دیا جاتا ہے (جس کے لیے اسے پیدا کیا گیا)، چنانچہ جو خوش بختوں میں سے ہو وہ سعادت مندوں والے عمل کرتا ہے اور جو بدبختوں میں سے ہو وہ بدبختی والے کام کرتا ہے“، اس روایت کے ایک لفظ میں امام شعبہ رحمہ اللہ کو شک ہوا ہے۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5463]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: حسن لغيره»
«أخرجه سنن الترمذي برقم: 2135، وأخرجه مسند أحمد برقم: 5118، 5457، وأخرجه فتح الباري برقم: 6231، وأخرجه مسند البزار برقم: 121، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 195، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5440»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5463 in Urdu