🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. مُسْنَدُ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
علی بن ابی طالب کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 556
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا مُعَاذٌ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، أَنَّ عَلِيًّا، صَنَعَ طَعَامًا، فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى إِذَا نَظَرَ إِلَى الْبَيْتِ رَجَعَ، فَقَالَ عَلِيٌّ: مَا رَجَعَكَ يَا نَبِيَّ اللهِ، فِدَاكَ أَبِي وَأُمِّي؟ قَالَ: إِنِّي رَأَيْتُ فِي بَيْتِكَ سِتْرًا فِيهِ تَصَاوِيرُ، وَإِنَّ الْمَلَائِكَةَ لَا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ تَصَاوِيرُ.
سعید بن المسیب رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے کھانا تیار کیا، پس نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے یہاں تک کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر کی طرف دیکھا تو واپس پلٹ گئے، سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے عرض کی: ”اے اللہ کے نبی! میرے ماں باپ آپ پر قربان ہوں، آپ کس وجہ سے واپس پلٹ گئے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بلاشبہ میں نے تمہارے گھر میں ایک ایسا پردہ دیکھا ہے جس پر تصویریں ہیں، اور یقیناً فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویریں ہوں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند علي بن أبي طالب رضي الله عنه/حدیث: 556]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى سابقًا [برقم/ 436، 521] »
«أخرجه سنن النسائي برقم: 5351، وأخرجه سنن أبي داود برقم: 4152، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3650، وأخرجه مسند أحمد برقم: 633، 817، 847، 1176، 1251، 1273، 1292، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2663، وأخرجه فتح الباري برقم: 5609، وأخرجه مسند البزار برقم: 523، وأخرجه مجمع الزوائد ومنبع الفوائد برقم: 1582، وأخرجه الأحاديث المختارة برقم: 473، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 551»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 556 in Urdu