🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5701
حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَامِرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ فِي أُمَّتِي لَنَيِّفًا وَسَبْعِينَ دَاعِيًا كُلُّهُمْ دَاعٍ إِلَى النَّارِ، لَوْ أَشَاءُ لَأَنْبَأْتُكُمْ بِآبَائِهِمْ وَقَبَائِلِهِمْ.
قَالَ: ثُمَّ مَرَرْنَا عَلَى بِرَكٍ، قَالَ: فَجَعَلْنَا نَكْرَعُ فِيهَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَكْرَعُوا وَلَكِنِ اغْسِلُوا أَيْدِيَكُمْ، ثُمَّ اشْرَبُوا فِيهَا، فَإِنَّهُ لَيْسَ مِنْ إِنَاءٍ أَطْيَبُ مِنَ الْيَدِ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا: ”میری امت میں ستر سے کچھ زائد (فتنہ پرور) پکارنے والے ہوں گے جو سب کے سب جہنم کی طرف بلانے والے ہوں گے، اگر میں چاہوں تو تمہیں ان کے باپ دادا اور ان کے قبیلوں کے متعلق بھی خبر دے دوں۔“ وہ بیان کرتے ہیں کہ پھر ہمارا گزر چند تالابوں پر ہوا تو ہم (جانوروں کی طرح) ان میں منہ ڈال کر پانی پینے لگے، اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس طرح براہِ راست منہ لگا کر پانی نہ پیو بلکہ پہلے اپنے ہاتھ دھو لیا کرو اور پھر ان کی مدد سے پانی پیو، کیونکہ ہاتھ سے بڑھ کر (پانی پینے کے لیے) کوئی برتن زیادہ پاکیزہ نہیں ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5701]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده ضعيف .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: منكر»
«أخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3433، وأخرجه مسند أحمد برقم: 6182، وأخرجه فتح الباري برقم: 5290، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19596، وأخرجه إتحاف الخيرة المهرة بزوائد المسانيد العشرة برقم: 3719/1، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5675»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5701 in Urdu