🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5723
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ حَمَّادٍ الْكُوفِيُّ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ ذَكْوَانَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَقَدْ سُرَّ فِي ظِلِّ سَرْحَةٍ سَبْعُونَ نَبِيًّا، لَا تُسْرَفُ وَلَا تُجَرَّدُ، وَلَا تُعْبَلُ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”یقیناً ایک بڑے سایہ دار درخت کے سائے میں ستر انبیاء علیہم السلام کو راحت و مسرت حاصل ہوئی، وہ ایسا درخت ہے جس کے پتے ضائع نہیں ہوتے، نہ اس کی ٹہنیاں پتوں سے خالی کی جاتی ہیں اور نہ ہی اس کے پتے جھاڑے جاتے ہیں“۔ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5723]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: رجاله ثقات غير أنه منقطع .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: ضعيف»
«أخرجه ابن معين في "جزء من حديثه" [رقم 21] ، والفاكهى في "أخبار مكة" [رقم 2261، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5697»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات غير أنه منقطع


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5723 in Urdu