🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
117. مُسْنَدُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
عبداللہ بن عمر کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5836
وَعَنْ عَبْدِ اللهِ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ أَمْسَكَ كَلْبًا، إِلَّا كَلْبًا ضَارِيًا، أَوْ كَلْبَ مَاشِيَةٍ، فَإِنَّهُ يَنْقُصُ مِنْ أَجْرِهِ كُلَّ يَوْمٍ قِيرَاطَانِ.
فَقِيلَ لَهُ: إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، يَقُولُ: أَوْ كَلْبَ زَرْعٍ؟ قَالَ: إِنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَجُلٌ زَرَّاعٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جس شخص نے کتا پالا، سوائے شکاری کتے یا مویشیوں کی حفاظت کرنے والے کتے کے، تو اس کے اجر میں سے ہر روز دو قیراط کی کمی ہو جاتی ہے۔“ ان سے عرض کیا گیا کہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ تو اس میں ”کھیتی باڑی کی حفاظت کرنے والے کتے“ کا اضافہ بھی کرتے ہیں؟ اس پر انہوں نے فرمایا: ”بلاشبہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کاشتکاری کرنے والے آدمی ہیں۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند عبد الله بن عمر/حدیث: 5836]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 5418] »
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 5163، 5164، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 1571، 1574، وأخرجه سنن الترمذي برقم: 1487، 1488، 1489، وأخرجه سنن النسائي برقم: 4277، 4278، 4279، 4284، 4286، 4287، 4289، 4291، وأخرجه سنن ابن ماجه برقم: 3203، وأخرجه مسند أحمد برقم: 4465، وأخرجه سنن الدارمي برقم: 2004، وأخرجه فتح الباري برقم: 1260، 2197، 5158، وأخرجه مصنف عبد الرزاق برقم: 19610، 19611، 19612، وأخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 6414، 6415، 13158، 13193، 13204، 13206، 13423، 13639، وأخرجه المعجم الأوسط للطبراني برقم: 30، 1569، 6645، 7368، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 5810»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 5836 in Urdu