🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
118. مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6104
حَدَّثَنَا وَهْبٌ، أَخْبَرَنَا خَالِدٌ، عَنْ أَبِي حَيَّانَ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ.
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَا بِلَالُ، مَا أَرْجَى عَمَلٍ عَمِلْتَهُ عِنْدَكَ مَنْفَعَةً فِي الْإِسْلَامِ؟ قَالَ بِلَالٌ: مَا عَمِلْتُ فِي الْإِسْلَامِ عَمَلًا أَرْجَى عِنْدِي مَنْفَعَةً أَنِّي لَمْ أَتَطَهَّرْ بِطَهُورٍ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ إِلَّا صَلَّيْتُ بِذَلِكَ الطُّهُورِ لِرَبِّي مَا كَتَبَ لِي أَنْ أُصَلِّيَ، قَالَ: فَإِنِّي سَمِعْتُ اللَّيْلَةَ خَشْفَ نَعْلَيْكَ بَيْنَ يَدَيَّ فِي الْجَنَّةِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بلال! تم نے اسلام لانے کے بعد اپنے نزدیک نفع کے لحاظ سے سب سے زیادہ امید افزا کون سا عمل کیا ہے؟“ سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے عرض کی کہ میں نے اسلام لانے کے بعد اپنے نزدیک اس سے بڑھ کر نفع کی امید والا کوئی عمل نہیں کیا کہ میں نے رات یا دن کے کسی بھی حصے میں جب بھی مکمل طہارت (وضو یا غسل) حاصل کی تو اس طہارت کے ساتھ اپنے رب کے حضور اتنی نماز ضرور ادا کی جتنی میرے لیے مقدر کر دی گئی تھی، اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بلاشبہ میں نے آج کی رات جنت میں اپنے سامنے تمہارے جوتوں کی چاپ سنی ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6104]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده صحيح .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح»
«أخرجه صحيح البخاري برقم: 1098، وأخرجه صحيح مسلم برقم: 2458، وأخرجه مسند أحمد برقم: 8198، وأخرجه فتح الباري برقم: 3544، وأخرجه صحيح ابن خزيمة برقم: 1208، وأخرجه الأوسط في السنن والإجماع والاختلاف برقم: 2747، وأخرجه شرح السنة برقم: 1011، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6078»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 6104 in Urdu