🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند أبي يعلى الموصلي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند أبي يعلى الموصلي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (7555)
حدیث نمبر لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مسند أبي يعلى الموصلي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
119. تَابِعُ مُسْنَدِ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
ابو ہریرہ کی مرویات کا بیان (بقیہ حصہ)۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6343
وَبِإِسْنَادِهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: لَوْلَا أَنْ أَشُقَّ عَلَى أُمَّتِي أَمَرْتُهُمْ بِالسِّوَاكِ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اگر مجھے اپنی امت پر مشقت اور تنگی کا اندیشہ نہ ہوتا تو میں انہیں مسواک کرنے کا (لازمی) حکم دے دیتا۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6343]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 6270] »
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 887، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 252 بزيادة ذكر الصلاة، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 6343، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6313»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6343M1
وَقَالَ: «يَمِينُ اللَّهِ مَلْأَى لَا يَغِيضُهَا نَفَقَةٌ سَحَّ اللَّيْلِ وَسَحَّ النَّهَارِ، أَرَأَيْتُمْ مَا أَنْفَقَ مُنْذُ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ؟ فَإِنَّهُ لَمْ يَغِضْ مَا فِي يَمِينِهِ، وَعَرْشُهُ عَلَى الْمَاءِ، وَبِيَدِهِ الْأُخْرَى الْمِيزَانُ يَخْفِضُ وَيَرْفَعُ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اللہ کا دایاں ہاتھ بھرا ہوا ہے، رات دن کی مسلسل بخشش بھی اس میں کوئی کمی نہیں کرتی، کیا تم نے دیکھا کہ جب سے اس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا ہے کتنا خرچ کیا ہے؟ اس سب نے بھی اس کے دائیں ہاتھ میں موجود (خزانے) میں کوئی کمی نہیں کی، اور اس کا عرش پانی پر ہے، اور اس کے دوسرے ہاتھ میں میزان ہے، وہ (اسے) جھکاتا اور بلند کرتا ہے۔“ [مسند أبي يعلى الموصلي/تابع مسند أبي هريرة رضي الله عنه/حدیث: 6343M1]
تخریج الحدیث: «حکم الحدیث مسند ابی یعلی محققاً تنسیق حسين سليم أسد - مکتبہ شاملہ:قال حسين سليم أسد: إسناده حسن .» ‏‏‏‏
«قال سعيد بن محمد السناري: صحيح: مضى الكلام عليه [برقم 6270] »
«أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 7411، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 993 بنحوه، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 6343 مكرر، مسند ابویعلیٰ ترقیم الاثری: 6313»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن
Previous Hadith


Musnad Abi Ya‘la al-Mawsili Hadith 63431 in Urdu